پاکستان میں ممکنہ دہشت گردی،پاک،سری لنکا کرکٹ سیریز کھٹائی میں پڑنے کا اندیشہ
کو لمبو(نیوز پلس / مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ سری لنکا نے اس بات کا دعو یٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم آفس کو مصدقہ ذرائع سے پاکستان میں ممکنہ دہشت گردی کی اطلاعات ملی ہیں، بورڈ نے تازہ صورتحال اور ممکنہ دہشت گردی کے خدشات کے بعد حکومت سے رہنمائی طلب کی…