نجی جیل اور اغواء کیس:صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران بری
کوئٹہ(نیوز پلس) کوئٹہ کی ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے نجی جیل قائم کرنے اور اغواء کے کیس میں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران ان کے بیٹوں اوردیگر ساتھیوں کو بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق استغاثہ کے مطابق بلوچستان کے وزیرِ خوراک سردار…