تیزی سے بڑہتی آبادی ملکی معاشی وسماجی ترقی میں رکاوٹ ہے:کمشنرسید محسن علی شاہ
بیورو چیف
منصور اقبال نواب
نواب شاہ (نیوز پلس)کمشنرشہیدبینظیرآباد ڈویژن سید محسن علی شاہ نے کہا ہے کہ تیزی سے بڑہتی ہوئی آبادی ملکی معاشی وسماجی ترقی میں رکاوٹ ہے اس لئے خاندانی منصوبی بندی پر عملدرآمد کرکے تیزی سے بڑہتی ہوئی آبادی کو…