مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کاآج مسلسل سترواں روز
سری نگر(نیوز پلس) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کاآج مسلسل سترواں روز، دکانیں اور مین مارکیٹ بند، پبلک ٹرانسپورٹ بھی بدستور بند رہی جس کے سبب شہری انتہائی اذیت کا شکار ہیں۔مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیاں 70 ویں روز میں داخل ہو گئیں، وادی میں…