Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

کراچی

سانحہ بلدیہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری:رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت کا حکم

کراچی (نیوز پلس) کراچی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 270 صحفات پر مشتمل سانحہ بلدیہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ مرکزی ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا کو 264 افراد کے قتل کے جرم میں 264 مرتبہ سزائے موت دی…

کراچی میں آج سے ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کا اامکان

کراچی (نیوز پلس)کراچی میں آج سے ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ہیٹ ویو دو روز تک جاری رہے گی، سمندری ہوائیں بند ہو جائیں گی اور درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے…

گلگت بلتستان میں کورونا کا نیا کیس، پاکستان میں مجموعی تعداد 20 ہوگئی

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا جس کے بعد پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 20 ہوگئی۔ اس حوالے سے گلگت بلتستان کے فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ڈاکٹر شاہ زمان نے اسکردو کے 14 سالہ لڑکے میں کورونا وائرس کی تصدیق کی اور

دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ :پاکستانی جائیدادوں کے مالکان کے متعلق فوری معلومات فراہم کرے گی۔چیئرمین ایف بی…

کراچی(نیوز پلس) فیڈرل بورڈ آ ف رونیو(ایف بی آر) اور دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مذاکرات کے بعد دبئی حکام نے ایف بی آر کو پراپرٹیز کے پاکستانی مالکان کی تفصیلات فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی کا کہنا تھا کہ…

پاکستان نیوی پاک وطن کی بحری سرحدوں کے دفاع کیلئے تیار ہے۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی

کراچی(نیوز پلس) پاکستان نیوی کی آپریشنل مشق رباط 2019ء کامیابی سے جاری ہے۔ پاک بحریہ کے جنگی بیڑے کی اہداف کو نشانے بنانے کی صلاحیت کو مزید بڑھانے کیلئے مشق کے دوران بحری جنگی جہاز اور ایئر کرافٹ سے میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا…

میجر عدیل شاہد کوکراچی جبکہ سپاہی فراز حسین کوکوٹلی آزاد کشمیر میں فوجی اعزازات کیساتھ سپر د خاک کر…

کراچی(نیوز پلس) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مہمند ایجنسی میں شہید ہونے والے میجر عدیل شاہد کی نماز جنازہ کراچی جبکہ سپاہی فراز حسین کی نماز جنازہ کوٹلی آزاد کشمیر میں ادا کی گئی جبکہ دونوں شہداء کو فوجی اعزازات کیساتھ آبائی قبرستان…

پاک سری لنکا کرکٹ سیریز کے لئے ٹکٹس کی فروخت جاری

کراچی (نیوز پلس)پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلی جار رہی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز ہوگیا ہے۔کراچی میں شدید گرمی کے باوجود بھی شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد کوریئر کمپنی کی مقرر کردہ برانچز سے میچز کی ٹکٹس لینے کے…

بھارت فاشسٹ سوچ کا حامل ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

کراچی(نیوز پلس) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کا سفیر بننے کے وعدے کو وفا کر دیاہے، شمالی امریکا کی مسلم کمیونٹی کے سامنے کشمیریوں کا مؤقف رکھا، اوآئی سی کے دو ممبران کا متفقہ بیان آیا، امیدکرتے ہیں وہ…

ڈینگی سے دو سو سے زائد چینی افراد متاثر ہو ئے ہیں۔صوبائی وزارت صحت سندھ

کراچی(نیوز پلس)ڈینگی نے کراچی کا رخ کر لیا، شہر میں ایک ہی مقام سے دو سو سے زائد ڈینگی کے مریض سامنے آگئے ہیں، صوبائی وزیر صحت سندھ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہاکس بے میں اٹامک انرجی پلانٹ میں کام کرنے والے دو سو چائینز باشندے متاثر…

انٹربینک میں ڈالر 24 پیسے مہنگا

کراچی (نیوز پلس) انٹربینک میں ڈالر 24 پیسے مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے سستا ہوگیا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد 387 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔آج کاروبار کے دوران ڈالر کا ریٹ اتارچڑھاو کا شکار رہا، انٹربینک میں امریکی کرنسی 24 پیسے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More