کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر قاری سیف اللہ محسود خوست میں ہلاک
کابل (نیوز پلس / مانٹیرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر سیف اللہ محسود افغانستان علاقے خوست میں میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ہلاک ہو گیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق قاری سیف اللہ محسود کو حجرے…