حکومت کا جمعیت علمائے اسلام (ف) کی فورس انصار الاسلام کیخلاف کارروائی کافیصلہ
اسلام آباد(نیوز پلس)حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی فورس انصار الاسلام کیخلاف کارروائی کافیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصارالاسلام کے فورس کااسلحے سے لیس ہونا بھی خارج از امکان نہیں اور ان کی سرگرمیاں اسلام آباد اور صوبوں کے امن کے لیے خطرہ…