ڈینگی مچھر حکومت کے کنٹرول سے باہر
اسلام آ باد (نیوز پلس) کراچی اور اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ دو اور مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کراچی میں رواں برس مریضوں کی تعداد ایک سو تریپن جبکہ راولپنڈی میں ایک سو پچاس نئے مریض داخل ہوئے ہیں،ملک کے مختلف شہروں میں بھی صورتحال…