راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کی وجہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 62 شہری بخار کا شکار
راولپنڈی(نیوز پلس) راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کی وجہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 62 شہری بخار کا شکار ہو گئے، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1 ہزار 436 ہو گئی۔راولپنڈی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں ڈینگی کے مریضوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے،…