مالدیب میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی تقریر کے دوران مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارت آگ…
مالدیپ(نیوزپلس) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی تقریر کے دوران مقبوضہ کشمیر کا نام سنتے ہی بھارتی لوک سبھا کا سپیکر غصے سے آگ بگولہ ہوگیا اور اسے اندرونی مسئلہ کا راگ الاپتا رہا۔مالدیپ میں سپیکر کانفرنس میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی…