Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

ڈونلڈ ٹرمپ

کورونا وائرس صدر ٹرمپ سے دوسروں کو منتقل ہونے کا کوئی خطرہ نہیں

واشنگٹن ۔(نیوزپلس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معالج شان کونلے نے اپ ڈیٹ کرتے ہوئے بتایا کہ اب کورونا وائرس صدر ٹرمپ سے دوسروں کو منتقل ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے،ڈاکٹر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے تازہ ترین ٹیسٹ میں وائرس کے فعال…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ پھر نوبیل انعام کیلئے نامزد

نیو یارک (نیوز پلس)متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کا معاہدہ کروانے پر ناروے کے رکن پارلیمنٹ کرسچن ٹیبرنگ یدا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اگلے برس کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیاہے قبل ازیں کرسچن ٹیبرنگ یدا عراق سے…

ایران کے 52 اہم تنصیبات کو تباہ کر دیں گے۔امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

واشنگٹن (نیوز پلس / مانٹیر نگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج یا اثاثوں پر ایران نے حملہ کیا تو ایران کے 52 اہم تنصیبات کو نشانہ بنائے گے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر ٹرمپ…

عالمی بینک چین کو قرضوں کی فراہمی روکے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز پلس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی بینک سے چین کو قرضہ نہ دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے سوال کیا ہے کہ عالمی بینک چین کو قرضے کیوں دے رہا ہے؟ چین کے پاس بڑی تعداد میں رقم موجود ہے،…

وزیر اعظم عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے

نیویارک (نیوز پلس) وزیر اعظم عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، اور یہ ملاقات پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے متوقع ہے جس میں وزیراعظم عمران خان صدرٹرمپ کو مودی سرکار کا اصل چہرہ دکھائیں گے جو مقبوضہ وادی میں دہشت گردی…

طالبان کو‘بدترین’طریقے سے ایسا نشانہ بنائیں گے جو پہلے کبھی نہیں بنایا گیا ہوگا۔ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائن الیون حملوں کے متعلق تقریب میں افغان جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ طالبان کو‘بدترین’طریقے سے ایسا نشانہ بنائیں گے جو پہلے کبھی نہیں بنایا گیا ہوگا۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے نائن الیون…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(نیوز پلس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے سا تھ ٹیلی فونک رابطہ کیا دوران گفتگو دونوں رہنماوں کے درمیان مسئلہ کشمیر اور پاک بھارت کشیدہ صورتحال اور افغانستان سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ امریکی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More