Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

سندھ میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے حوالے سے حکومت معلومات رکھتی ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ(نیوز پلس) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت کے اصلاحات کے بعد کالا دھن جو ریئل اسٹیٹ میں گھوم رہا تھا اسے نکال کر چینی کی ذخیرہ اندوزی میں لگادیا ہے۔اپنے حلقے سیالکوٹ میں پریس…

حمزہ شہباز کی ضمانت کا مطلب بریت نہیں۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (نیوز پلس) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگی رہنما سیاہ کو سفید نہیں کر سکتے، حمزہ شہباز کی ضمانت کا مطلب بریت نہیں، سچائی سے بھاگنے والوں کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ ٹوئٹر پر…

حکومت کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر قومی سطح پر منانے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز پلس)ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر قومی سطح پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور عوام مل کر 5 فروری کو کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کریں گے۔وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کا کہنا تھا کہ…

آئی جی سندھ کے لئے مشتاق مہر کا نام وفاقی کابینہ نے واپس کر دیا

اسلام آباد (نیوز پلس)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سندھ کے گورنر کو آئی جی سندھ کی تقرری کے لئے ناموں کا انتخاب کرنے سے متعلق صوبائی وزیراعلیٰ سے مشاورت کرنے کی ہدایت کی…

افغان صدر اشرف غنی کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔ ڈاکٹر فردوس…

اسلام آباد(نیوز پلس)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعا ت و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔ افغان قیادت کو ایسے بیانات سے پہلے بین الاقوامی…

وفاقی حکومت کا متوفی کیمرہ مین فیاض علی کے لواحقین کو 10 لاکھ دینے اور ان کے بھائی کو وزارت اطلاعات…

اسلام آباد(نیوز پلس)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے حکومت کی جانب سے نجی ٹی وی کے کیمرہ مین فیاض علی کے لواحقین کے لیے 10 لاکھ دینے اور ان کے بھائی کو وزارت اطلاعات میں نوکری دینے کا اعلان کرتے ہوئے…

حکومت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو جانبدار قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

اسلام آ باد (نیوز پلس) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جس ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا میڈیا، عوام اور سول سوسائٹی میں تذکرہ ہورہا ہے اس کی اپنی ساکھ اور شفافیت کا جائزہ لیا جائے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں وزیر…

ایک مرتبہ پھر قیادت کے ملک سے باہر بھاگ جانے پر رانا ثنا اللہ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ ڈاکٹر فردوس…

اسلام آباد(نیوز پلس)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ ایک مرتبہ پھر قیادت کے ملک سے باہر بھاگ جانے پر رانا ثنا اللہ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں،رانا صاحب فرماتے ہیں کہ میاں صاحب اگر ہسپتال سے…

معیشت میں ریل روڈ نیٹ ورکس ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(نیوز پلس)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اضا خیل ریلوے ڈرائی پورٹ کا قیام تجارتی سرگرمیوں کے فروغ میں اہم ثابت ہوگا، جدید ترین سہولتوں سے لیس پورٹ تاجروں کی ضروریات پوری کرے…

وزیر اعظم نے یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کے لیے 7 ارب کا پیکیج منظور کیا ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آ باد (نیوز پلس)ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کے لیے 7 ارب کا پیکیج منظور کیا ہے۔ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد میں چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن ذوالقرنین کے ہمراہ میڈیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More