ڈاکٹر غلام رضا چنا اور علمدار حسین کے درمیان اہم ملاقات
کراچی (نیوز پلس)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے مرکزی سینئر نائب صدر اور نیوز پلس ایڈیٹر انچیف ڈاکٹر غلام رضا چنااور ایم بی ای کے منیجنگ ڈائریکٹر علمدار حسین کے درمیان ملاقات۔۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا