وفاق اور پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت ہماری وجہ سے قائم ہے ۔ مرکزی سینئر نائب صدر ق لیگ ڈاکٹر غلام…
کراچی (نیوزپلس) مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق ڈاکٹر غلام رضا چنا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران کو اس بات کا اچھی طرح معلوم ہونا چاہیئے کہ وفاق اور پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہماری وجہ سے بنی ہے اور ہماری وجہ سے کھڑی ہے…