ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
لاہور (نیوز پلس )بڑھتی ہوئی ترسیلات زر کے اثرات اب ملکی کرنسی پر بھی دکھائی دینے لگے ہیں جس کے باعث روپے کی قدر مستحکم ہوتی دکھائی دے رہی ہے جس کے بعد ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر…