چیف الیکشن کمشنر کیلئے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق
اسلام آباد(نیوز پلس) پارلیمانی کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق کر لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے سکندر سلطان راجہ کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن ممبران و…