دینی مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششوں کے مثبت نتائج نکلیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ
راولپنڈی(نیوز پلس) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاویدباجوہ نے کہا ہے مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششوں کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے تفصیلات کے مطابق اتحاد تنظیمات المدارس کے طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دینی…