پاک سری لنکن سیریز میں سرفراز احمد کپتان رہیں گے۔چیئر مین پی سی بی احسان مانی
لاہور(نیوز پلس) چیئر مین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ پاک سری لنکن سیریز میں سرفراز احمد کپتان رہیں گے، بابر اعظم وائس کپتان ہوں گے جبکہ بیٹنگ کوچ مصباح الحق ہونگے۔ ضرورت پڑی تو بعد میں فیصلہ کریں گے۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بابر اعظم کو…