کشمیریوں کے لئے آخری حد تک جائیں گے، حق کیلئے جنگ بھی کرنا پڑی تو تیار ہیں۔بلاول بھٹو
چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے لئے آخری حد تک جائیں گے، حق کیلئے جنگ بھی کرنا پڑی تو تیار ہیں، حکومت صرف ٹویٹ پر ٹویٹ کئے جا رہی ہے، ہر نالائقی برداشت کر لیں گے لیکن کشمیر پر سودا قبول نہیں