پاکستان اب ہوم سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے گا۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی
کراچی (نیوز پلس) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ا حسان مانی نے کہا کہ بنگلہ دیش ثابت کر ے کہ پاکستان محفوظ ملک نہیں ہے۔ تاہم بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے رابطے میں ہیں اور ان سے بات چیت جاری ہے لیکن بنگلہ دیش بورڈ سے ہونے والی بات کو ابھی منظرعام پر…