مجھ سے لکھوا لیں اپوزیشن استعفے دے گی تو ان کے فارورڈ بلاک بن جائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان
چکوال (نیوزپلس) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر پی ایم ایل ن کی نائب صدر مریم نواز اور پی پی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پر شدید طنز کرتے ہوئے کہا کہ دو کرپٹ لوگوں کے بچوں کی قابلیت کیا ہے جو یہ ملک چلانے جارہے ہیں
چکوال میں تقریب…