احتساب عدالت کا چوہدری شوگر مل کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع
احتساب عدالت نے چوہدری شوگر مل کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کر دی۔ عدالت نے 25 ستمبر کو دونوں کودوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز اور یوسف عباس کا…