چوہدری شوگر ملز کیس:احتساب عدالت نے مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا
لاہور(نیوز پلس)لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نوازکو ریفرنس دائر تک حاضری سے استثنی دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جج امیر محمد خان نے کی۔دوران…