برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن چترال کا دورہ
چترال (نیوز پلس) برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن چترال پہنچ گئے، مہمانوں کو روایتی چغہ اور ٹوپی کا تحفہ دیا گیا، تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی جوڑا اسلام آباد سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے چترال پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال…