پری پیڈ بیلنس کے ریچارج / ری لوڈ پر لاگو نرخوں پر ٹیکسوں کی کٹوتی
اسلام آباد (نیوز پلس)پری پیڈ بیلنس کے ریچارج / ری لوڈ پر لاگو ٹیکسوں کے حوالے سے اس بات کی وضاحت کی جاتی ہے کہ موبائل فون آپریٹرز (سی ایم اوز) ریچارج / ری لوڈ پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے اپریل 2019 سے ٹیکس کی بحالی کے بعد صرف…