سربراہ پی ٹی ایم منظور پشتین گرفتار
پشاور (نیوز پلس) پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں واقع شاہین ٹاؤن سے پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین سمیت دیگر 9 پی ٹی ایم کارکنوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔گرفتار ہونے…