ڈیجیٹل میڈیا ایکسپرٹ حسین لاشاری میڈیا کوآرڈینیٹر ٹو سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی مقرر
راولپنڈی (نیوز پلس) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی ممبر قومی اسمبلی عامر محمود کیانی نے مشہور ڈیجیٹل میڈیا ایکسپرٹ حسین لاشاری کو میڈیا کوآرڈینیٹر ٹو سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی مقرر کردیا ہے۔
حسین لاشاری جن کا تعلق بلوچ قبلے کے لاشاری خاندان سے ہیں…