پاکستان مسلم لیگ (ن)نے پی ایم ڈی سی کا نیا آرڈیننس مسترد کردیا
لاہور(نیوز پلس) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے پی ایم ڈی سی ختم کرنے کے اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے نیا آرڈیننس مسترد کردیا۔
ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے دن چوروں کی طرح پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل…