کورونا وائرس: پی ایس ایل سیمی فائنلز اور فائنل غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
ملک میں بڑھتے کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 کو فوری طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر آج ہونے والے ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز اور کل (18 مارچ) کو!-->!-->!-->…