پاکستانی قوم دنیا میں امن و آشتی کی علمبردار ہے۔بلاول بھٹو زرادری
اسلام آباد(نیوز پلس)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم عالمی امن کے خواب کے شرمندہ تعبیر ہونے کے آگے رکاوٹ ہیں، عالمی برادی مسئلہ کو منہ پھیرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ عالمی سطح پر…