پاکستان میں پولیو کے تین نئے کیسز:تعداد 69 تک جا پہنچی
اسلام آ باد (نیوز پلس)پاکستان میں پولیو تیزی سے پھیلنے لگا، تین نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد رواں سال ملک میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 69 ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیو پروگرام کے مطابق ملک میں پولیو کے تین نئے کیسز رپورٹ ہوئے جن…