پشاور سمیت صوبے بھر میں چار ماہ سے معطل کردہ پولیو مہم آج سے دوبارہ شروع
پشاور(نیوز پلس) خیبر پختونخواہ میں معطل کردہ پولیو مہم کا آج سے ایک بار پھر آغاز کر دیا گیا ہے۔ پشاور سمیت صوبے بھر میں چار ماہ سے معطل کردہ پولیو مہم آج سے پورے دوبارہ شروع کی جا رہی ہے۔پولیو کی نئی مہم صوبے کے انتیس اضلاع میں بیک وقت شروع…