پنڈی بھٹیاں مین مسافر بس کو حادثہ۔چار افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی
پنڈی بھٹیاں (نیوز پلس) پنڈی بھٹیاں مین مسافر بس کے حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہو گئے۔ حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں موٹروے ایم ٹو کوٹ سرور انٹر چینج کے قریب مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں…