فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات پنجاب بنائے جانے کا نوٹی فکیشن جاری
لاہور (نیوز پلس)پنجاب حکومت نے فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات پنجاب بنائے جانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر انڈسٹریز میاں اسلم اقبال کی جانب سے اطلاعات کے محکمہ کی ذمہ داریوں سے معذرت کیے جانے کے بعد…