خیبر میڈیکل کالج پشاور کے گرلز ہاسٹل میں 4 طالبات میں کرونا کی تصدیق
پشاور (نیوز پلس) کے پی کے میں کرونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ،خیبر میڈیکل کالج پشاور کے گرلز ہاسٹل میں 4 طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ہاسٹل بند کردیا گیاہے۔
ترجمان خیبر ٹیچنگ اسپتال (کے ٹی ایچ) کے مطابق کورونا وائرس سے…