بھارت نئی جنگ کا بیج بو رہا ہے، کشمیر ہماری شہ رگ ہے، کسی بھی حد تک جائیں گے۔ڈی جی آ ئی ایس پی آر…
ڈی جی آ ئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت نئی جنگ کا بیج بو رہا ہے، کشمیر ہماری شہ رگ ہے، کسی بھی حد تک جائیں گے، آخری گولی، آخری سپاہی، آخری حد تک جائیں گے