نہیں چاہتے کہ اسمبلی کا اختیار عدالتوں میں جائے۔پرویز خٹک
نوشہرہ (نیوز پلس) دفاع کے وفاقی وزیر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن سمیت اہم قانون سازی سے متعلق اپوزیشن سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے نہیں چاہتے کہ اسمبلی کا اختیار عدالتوں میں جائے ہم اپنا اختیار خود…