پرویز مشرف فیصلے میں چیف جسٹس سے منسوب خبر سیاق و سباق سے ہٹ کر چلائی گئی۔سپریم کورٹ اعلامیہ
اسلام آ باد (نیوز پلس)ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جنرل (ر) پرویزمشرف کے مقدمے سے متعلق بعض ٹی وی چینلز اور اخبارات میں چیف جسٹس پاکستان سے منسوب غلط خبر چلائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری…