آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو "بحرین آف آرڈر” ایوارڈ سے نوازا گیا
راولپنڈی (نیوزپلس) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے بحرین کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کی بحرین کی اعلیٰ حکومتی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوئیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر…