سرفراز احمد نے ٹی 20 کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے
راولپنڈی (نیوز پلس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ٹی 20 کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔ سرفراز احمد نے بلوچستان کے کیخلاف کھیلی گئی اننگ میں 44 رنز بنائے اور یوں انہوں نے ٹی 20 فارمیٹ میں تین ہزار رن مکمل کیے۔ میچ میں…