سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم کورونا وائرس کا شکار
لاہور (نیوزپلس) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
پی سی بی کے مطابق اقبال قاسم کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد گھر میں 1 ہفتے سے آئسولیشن میں ہوں۔
اقبال قاسم نے یہ بھی بتایا کہ…