Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

پاکستان پیپلز پارٹی

حلقہ این اے 249 :قادر مندوخیل 909 ووٹ لے کر دوبارہ کامیاب

کراچی (نیوزپلس)  قومی اسمبلی کے حلقہ 249 کے ضمنی انتخاب میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی میں پیپلزپارٹی کے مندوخیل کامیاب ۔۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہونے کے بعد  پاکستان…

حکومت مفرور ڈکٹیٹر کو نہ تو نوٹس بھیجتے ہیں، نہ گرفتار کرتے ہیں۔بلاول بھٹو زرادری

کراچی (نیوز پلس) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف کی گرفتاری پر اپنا سخت رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اپوزیشن سے وابستہ سیاستدانوں کو نوٹس بھیجنا اور گرفتار کرنا عمران خان کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،…

قومی سلامتی امور کے اجلاس میں اگر شیخ رشید ہوئے ہم شریک نہیں ہوں گے۔ بلاول بھٹو زرداری

کراچی (نیوز پلس) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیاہے کہ آئندہ قومی سلامتی سے متعلق اجلاس ہو یا کوئی بھی معاملہ ہوا ایسے کسی اجلاس میں پیپلز پارٹی شریک نہیں ہوگی جس میں شیخ رشید موجود ہوں گے۔کراچی…

ہم اس حکومت کو نکال کر جمہوریت بحال کر کے رہیں گے۔ سابق صدر آصف زرادی

اسلام آباد (نیوز پلس ) سابق صدراور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اے پی سی میں ورچوائل خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سارے پاکستان کے ساتھ مل کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں، ہم صرف حکومت گرانے نہیں آئے، ہم نے پاکستان بچانا…

اے پی سی میں حتمی طور پر اس حکومت کے خلاف اقدام کا راستہ طے کریں گے ۔ قمر الزمان کائرہ

اسلام آباد ۔ (نیوز پلس ) سینئر رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اے پی سی میں تمام جماعتیں موجودہ حکومت سے نجات حاصل کرنے کے لیے حتمی لائحہ عمل بنائیں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا…

11سو ارب کے ترقیاتی پیکیج اچھی شروعات ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری

کراچی (نیوز پلس ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو زرداری نے 11سو ارب کے ترقیاتی پیکیج کو اچھی شروعات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کو ریلیف کے کاموں میں مدد کی ضرورت ہے، وزیراعظم عمران خان بھی عوام کی مدد کے لیے ہمارا ساتھ…

پیپلز پارٹی نے نیب آرڈنینس 2019 کو مدر آف این آر او قرار دے دیا

اسلام آ باد (نیوز پلس) پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنماء قمر الزمان کائرہ نے ترمیمی آرڈیننس 2019 کو " مدر آف این آر او " قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے تو کہاگیا ہم این آر او مانگتے…

حکومت کے کھوٹے کیسز کو ہم نہیں مانتے۔سینیٹر شریں رحمن

سکھر(نیوز پلس)پاکستان پیپلز پارٹی کی اہم رہنما ء سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یہ کیسے الزامات ہیں جو اربوں سے شروع ہو کر ایک مکان پر آجاتے ہیں،ہم ان جھوٹے کیسز اور ان کے احتساب کو نہیں مانتے۔احتساب عدالت سکھر میں سیدخورشید شاہ کی پیشی کے…

وزارت مذہبی امور میں وائیٹ کالر کرائم ہورہے ہیں۔سینیٹر شیریں رحمن

اسلام آباد (نیوز پلس)پاکستان پیپلز پارٹی اہم رہنما ء سینیٹر شیری رحمان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت مذہبی امور میں وائیٹ کالر کرائم ہورہے ہیں۔ وزارت کی آڈٹ پر سارے محکمے ششدر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں…

وزیراعظم عمران خان کو فوری عہدہ چھوڑ دینا چاہیے ملک انارکی کی طرف جا رہا ہے۔بلاول بھٹو زرداری

راولپنڈی (نیوز پلس) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو فوری عہدہ چھوڑ دینا چاہیے۔ ملک انارکی کی طرف جا رہا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سابق آصف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More