پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے مالی سال 21-2020 کے وفاقی بجٹ کو پاکستان دشمن بجٹ قراردے دیا
اسلام آباد (نیوز پلس)اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن نے مالی سال 21-2020 کے وفاقی بجٹ کو پاکستان دشمن بجٹ قراردے دیا ہے۔اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا کہ اس بجٹ کے نتیجے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ…