عمران خان بتائیں کہ ایک سال میں کتنے انڈے، کٹے اور مرغیاں بانٹی ہیں۔مریم اورنگزیب
اسلام آ باد (نیوز پلس)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کا ایک سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان بتائیں کہ ایک سال میں کتنے انڈے، کٹے اور مرغیاں بانٹی ہیں ان کا کہنا ہے کہ…