Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

پاکستان مسلم لیگ (ن )

پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے مالی سال 21-2020 کے وفاقی بجٹ کو پاکستان دشمن بجٹ قراردے دیا

اسلام آباد (نیوز پلس)اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن نے مالی سال 21-2020 کے وفاقی بجٹ کو پاکستان دشمن بجٹ قراردے دیا ہے۔اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا کہ اس بجٹ کے نتیجے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ…

لاہور میں ایف آئی اے کا (ن)لیگ کے مرکزی سیکرٹیریٹ پر چھاپا

لاہور (نیوز پلس) ایف آئی اے کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لاہور کے ماڈل ٹاوٗن میں قائم مرکزی سیکریٹریٹ میں چھاپہ۔ایف آئی اے کی چار رکنی ٹیم نے چھاپا مارا۔چھاپے کے دوران ایف آئی اے نے کیمپیوٹر سمیت اہم دستاویز اپنے قبضے میں لے لیں۔ذرائع کے…

حکومت نواز شریف کی صحت پر سیاست کررہی ہے۔ احسن اقبال

لاہور (نیوز پلس) جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہا ہے کہ وہ عدلیہ کا شکر گزار ہیں کہ انہوں نے معاملے کی سنگینی کو سمجھا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے میاں نواز شریف کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار دینے…

پاکستان مسلم لیگ (ن)نے پی ایم ڈی سی کا نیا آرڈیننس مسترد کردیا

لاہور(نیوز پلس) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے پی ایم ڈی سی ختم کرنے کے اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے نیا آرڈیننس مسترد کردیا۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے دن چوروں کی طرح پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل…

حکومت کے دن اب گنے جا چکے ہیں۔خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز پلس)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ء خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ حکومت کے دن اب گنے جا چکے ہیں، این اے 265 میں پاؤں کے انگوٹھے لگائے گئے، الیکشن کمیشن سے نااہل شخص کی وجہ سے اجلاس ملتوی کرنا شرم ناک ہے۔تفصیلات کے مطابق…

میاں نواز شریف پوچھتے ہیں کہ انہیں کیوں نکالا اور میں پوچھتا ہوں مجھے کیوں بلایا۔رانا مشہود

لاہور(نیوز پلس)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء اور سابق صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد پنجاب یوتھ فیسٹیول اسکینڈل کی تفتیش کے نوٹس پر نیب لاہور کے رو برو پیش ہو گئے۔ نیب لاہور کی تفتیشی ٹیم کے رو برو پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More