جج کا تبادلہ عدلیہ کی آزادی پرایک گھناؤنا وار ہے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے راناثنائاللہ کا کیس سننے والے جج کادوران سماعت تبادلہ پرسخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جج کا تبادلہ عدلیہ کی آزادی پرایک گھناؤنا وار ہے۔ سپریم کورٹ اس کارروائی کا نوٹس لے