گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی رہی،ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 184 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (نیوز پلس)گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے کو ملی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 184 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 40 ہزار 916 پوائنٹس پر بند ہوا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے انڈیکس کی بلند ترین سطح 41 ہزار 77…