مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے پارلیمنٹ لاجز کے فرنٹ لان میں پھلدار پودا لگا دیا
اسلام آباد: (نیوز پلس)وزیراعظم عمران خان کے خصوصی پروگرام کلین اینڈ گرین کے تحت مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے پارلیمنٹ لاجز کے فرنٹ لان میں پھلدار پودا لگایااس موقع پر وزارت تجارت کے اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ موجود تھے پاکستان ہارٹیکلچر…