اظہر علی ٹیسٹ جبکہ بابر اعظم قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر
کراچی (نیوز پلس)پی سی بی کا کرکٹ ٹیم میں اکھاڑ بجھاڑ۔۔ اظہرعلی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر، اظہرعلی آسٹریلیا کیخلاف 2 ٹیسٹ میچزمیں ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ بابراعظم ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بن گئے بابراعظم آسٹریلیا کیخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچزمیں…