کشمیریوں کی تکالیف کا ازالہ کرناعالمی ادارے کی ذمہ داری ہے۔وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد(نیوز پلس) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے پچاس سال میں پہلی بار دنیا کے بڑے سفارتی فورم پر مسئلہ کشمیر اٹھایا گیا سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے جموں کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیر مقدم کرتے…